تقابل ادیان بالخصوص مسیحیت و یہودیت پر تحقیقی مطالعہ کرنے والے طلبا اپنی تحقیق کے سلسلے میں ہمارے بلاگ سے استفادہ کرنے کے علاوہ براہ راست ہم سے بھی رابطہ کر سکتےہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی ہرممکن علمی معاونت کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ ہمارا رابطہ نمبر 00923133052561ہے۔