Pages

Most Popular

پیر، 2 فروری، 2015

عقیدہ توحید


- دین اسلام کے مطابق تمام الہامی ادیان میں یہ عقیدہ ہمیشہ سر فہرست رہا ہے
اسی لیے اسلام میں اس عقید کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ توحید سے مراد ایک ایسی ہستی پر ایمان لانا ہے جس نے کائنات اور تمام مخلوق کو تخلیق کیا ۔ یہ ہستی تمام اچھی صفات کی حامل ہے۔ مخلوقات میں جس کو جو کچھ بھی حاصل ہے وہ تمام صفات وکمالات اسی ہستی کی عطا کردہ ہیں۔ چونکہ وہ کسی سے پیدا نا ہوا ، نا اس سے کوئی اولاد ہے، نا اسے کسی کی حاجت ہے جبکہ تمام مخلوقات اسی کی پیدا کردہ اور صفات وکمالات سے متصف کردہ ہیں، اس لیے وہ سب سے برتر ، اکبر اور عظیم ہے لہذا وہی ھستی لائق عبادت وبندگی ہے چونکہ اس کا کوئی شریک نہیں ، وہ " احد " یعنی یکتا ہے ، لہذا ایسی ہستی پر درج بالا ایمان رکھنا " عقیدہ توحید " کہلاتا ہے۔
  

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔